براؤزنگ ٹیگ

بارش

مظفر آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ

  مظفر آباد:آزادکشمیر میں گزشتہ تین روز سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ملک میں جاری مون سون اس وقت مظفر آباد میں اپنا رنگ دکھانا شروع ہوگیا ہے۔ مظفر آباد میں  بھی بارش وقفے وقفے سے ہورہی ہے اور  اس وجہ سے کئی مقا مات پر لینڈ سلائیڈنگ…

نئی دہلی میں طوفانی بارش ،41 برس ریکارڈ ٹوٹ گیا

نئی دہلی: نئی دہلی میں طوفانی بارش کی وجہ سے ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ نئی دہلی میں طوفانی بارش سے 41 برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ 24 گھنٹے میں 154 ملی میٹر بارش ریکارڈ گئی ہے۔ نئی دہلی میں شدید با رش کی وجہ سے سڑکیں زیر آب آگئیں اور گلیاں،…

شہر میں اندھیرا چھاگیا

لاہور: لاہور میں بادل جم کر برسے، گرمی کا زور توٹوٹ گیا لیکن لائٹ چلی گئی۔ لاہورمیں موسلا دھار بارش ہوئی۔ موسلا دھار بارش نے موسم تو خوشگوار کردیا لیکن فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ اب تک سب سے زیادہ بارش 90ملی میٹر ایئر پورٹ پر ریکارڈ کی…

آسمانی بجلی گر گئی

نارووال:آسمانی بجلی گر گئی ۔ آسمانی بجلی گرنے کے واقعات مختلف جگہوں پر ہوئے۔ ضلع نارووال کی تحصیل شکر گڑھ، ظفر ووال میں بہت زیادہ بارش ہوئی۔ آسمانی بجلی گرنے کی وجہ سے موضع رتن پور، چانگو والی، قانگوئی میں مختلف…

گرمی کے ستائے لاہوریوں کے چہرے کھل اٹھے،بادل برس پڑے

لاہور:دن بھر کی گرمی کے بعد لاہور میں بادل برس پڑے۔ لاہور میں دن بھر گرمی کاراج رہا شام ڈھلتے ہیں لاہور میں بادل برسے اور تیز آندھی اور بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔ تیز ہوائوں نے گرمی کی شدت کم کردی ہے ۔ گرمی سے بے حال شہریوں…

ایسا علاقہ جہاں کبھی بارش نہیں ہوئی

انٹارکٹیکا: انٹارکٹیکا کے علاقے  ڈرائی ویلیز میں بیس لاکھ سالوں سے بالکل بارش نہیں ہوئی۔ میک مرڈو ڈرائی ویلیز انٹارکٹیکا میں بڑی حد تک برف سے پاک وادیوں کی ایک قطار ہیں جو میک مرڈو ساؤنڈ کے مغرب میں وکٹوریہ لینڈ میں واقع ہیں۔…

پاکستان ایک بار پھر موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں، سیلاب کا خطرہ سر اٹھانے لگا

اسلام آباد: گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی  معمول سے زیادہ بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، مئی کے مہینے میں 127 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں۔ 63 سال میں رواں سال میں مئی دوسرا زائد بارشوں کا مہینہ بن…

دوسرے دن بھی بارش ، متعدد علاقوں میں پانی جمع،چھت گرنے سے 3 بجے جاں بحق

لاہور : لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں کل سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔گرمی اور حبس ختم ہوگیا۔ نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ کاہنہ میں مکان کی چھت  گرنے سے 3بچے جاں بحق  ہوگئے۔ کراچی، اسلام آباد  اور   پشاور میں بھی بادل برس…