طالبان نے کرنسی ایکسچینج مارکیٹ دوبارہ فعال کردی
کابل : طالبان کا کہنا ہے کہ کابل میں ایکسچینج اور کرنسی ایکسچینج مارکیٹ کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔
ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ بازار جو کہ شہزادہ سرائے کے نام سے جانا جاتا ہے ،…