مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل خارج
لاہور ایپلٹ ٹریبونل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل خارج کردی۔
ایپلٹ ٹربیونل کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے اپیل پر سماعت کی، ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ…