بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپیل خارج، این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد
لاہور: الیکشن ٹربیونل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل کو مسترد کردی جب کہ یاسمین راشد کو ان این اے 130 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔
لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل کے…