براؤزنگ ٹیگ

اینٹی کرپشن عدالت

فواد چوہدری کی فراڈ مقدمہ  کیس میں ضمانت منظور

راولپنڈی: اینٹی کرپشن عدالت نے فواد چوہدری کی فراڈ مقدمہ کیس میں ضمانت منظور کر لی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی نواز نے فواد چوہدری  کے خلاف فراڈ مقدمہ  کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے   دو لاکھ روپے مچلکوں کے عوض سابق وفاقی وزیر …