باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت 3 دہشت گرد انجام کو پہنچ گئے
باجوڑ: باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد انجام کو پہنچ گئے ۔خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد انجام کو پہنچ گئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی…