براؤزنگ ٹیگ

ایم پی او تھری

شہریار آفریدی کو کل پیش کرنے کا حکم ، ڈی سی اسلام آ باد سے 3 ماہ کے ایم پی او کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد :پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو کل پیش کرنے کا حکم دیاگیا ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو کل پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس بابر ستار نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر…