آئی ایم ایف نے چھ سو ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے اور کسی قسم کی ایمنسٹی نہ دینے کا مطالبہ کیا تھا،…
اسلام آباد:وزیرخزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے دباؤ اور ڈیفالٹ کے خطرات کے باوجود تمام بیرونی ادائیگی بروقت کرنے کا اعلان کیا، آئی ایم ایف نے چھ سو ارب روپے کے اضافی ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
…