ملتان، اسکول پرنسپل بینش سعید نے ایشیا کا ‘پرنسپل آف دی ایئر’ کا ایوارڈ جیت لیا
ملتان: صوفیوں کے شہر ملتان کے ایک اسکول کی پرنسپل بینش سعید نے رواں ماہ ایشیا ایجوکیشن کنکلیو کے 'پرنسپل آف دی ایئر' کا ایوارڈ جیت لیا۔
ایشیا ایجوکیشن کنکلیو ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو شاندار اساتذہ اور معلمین کی کوششوں کو…