میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: پاکستان ایئر فورس ٹریننگ ایئر بیس میانوالی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بروقت کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔
آئی…