ہتک عزت کیس ، بھارتی سپریم کورٹ نے راہول گاندھی کی سزا معطل کردی:پارلیمانی رکنیت بحال ہونے کے بعد…
نئی دہلی: ہتک عزت کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے راہول گاندھی کی سزا معطل کرد ی ہے۔ پارلیمانی رکنیت بحال ہونے کے بعد اگلے سال انتخابات میں حصہ لے سکیں گے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کے…