الیکشن 2024، مریم نواز اپنے پہلے انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی
اوکاڑہ: مسلم لیگ نون کی چیف ارگنائزرمریم نواز شریف آج اوکاڑہ کے اقبال سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔
اوکاڑہ کے فٹبال اسٹیڈیم میں جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرکے اسٹیج تیار کرلیا گیا، جلسہ گاہ اور اسکے اطراف…