انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے: آرمی چیف کی اووسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی
واشنگٹن : آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو ہوں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ ہفتے امریکا میں پاکستانی تاجروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات…