اسرائیل کے فلسطینی اسپتالوں پر حملےجاری، انڈونیشیا اسپتال کام کرنےسے قاصر، ابن سینا اسپتال کو خالی…
غزہ: شمالی غزہ میں انڈونیشیا اسپتال اسرائیل کے حملے کے دوران سامان کی کمی اور مریضوں کی بے تحاشہ تعداد کی وجہ سے کام کرنے اور خدمات فراہم کرنے میں مکمل طور پرقاصر ہو گیا۔
جبالیہ مہاجر کیمپ کے قریب واقع غزہ کا سب سے بڑا…