چیئر مین پی ٹی آئی نے فوج کے خلاف اکسایا، کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کی منصوبہ بندی زمان پارک میں کی…
لاہور: جناح ہاؤس لاہور حملے کا ایک اور مرکزی شر پسند بے نقاب ہو گیا۔ شر پسند حاشر خان درانی پی ٹی آئی انصاف یوتھ ونگ لاہور کا انفارمیشن سیکرٹری نکلا۔ حاشرخان آزادی مبارک کےنعرےاورلوگوں کواکساتارہا۔
…