انٹرا پارٹی انتخابات کرائیں : الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں کو خط
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو بروقت انٹراپارٹی انتخابات کروانے کا حکم دے دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو مراسلہ جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان…