حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی کا آخری روز
غزہ: غزہ میں چار روزہ عارضی جنگ بندی کا آج آخری روز ہے۔
مصر، قطر اور امریکا اس جنگ بندی کو پیر سے آگے بڑھانے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں جب کہ نیتن یاہو نے غزہ میں اسرائیلی افواج سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کوئی چیز نہیں روکے…