براؤزنگ ٹیگ

الیکشن کمیشن آف پاکستان

کاغذاتِ نامزدگی کی مسترد گی، اسلام آباد ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل کا الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے…

اسلام آباد: کاغذاتِ نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل میں دائر اپیلوں پر الیکشن کمیشن کو  جمعہ تک جواب جمع کرانے کا حکم  دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبونل جج جسٹس…

سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ  نے حلقہ بندیاں تبدیل کرنے کے حوالے سے بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کی  اپیل منظور کر لی۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کوئٹہ کی دو صوبائی نشستوں…

عام انتخابات کی تیاریوں کا اہم مرحلہ طے، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے  الیکشن کی تیاریوں کا اہم مرحلہ ہوگیا۔ کمیشن نےحتمی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی، ملک بھر میں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے، جبکہ کل نشستوں کی تعداد 326 ہوگی۔…

ای سی پی کی جانب سے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست آج جاری کی جائے گی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے  الیکشن کی تیاریوں کا اہم مرحلہ آج مکمل ہوگا۔حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست آج جاری کی جائے گی۔ ریٹرننگ افسروں اور اور ڈپٹی ریٹرننگ افسروں کی فہرستوں کی منظوری بھی آج دی جائے گی۔ الیکشن…

چیئرمین پی ٹی آئی کل الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کل الیکشن کمیشن میں پیش ہوں گے۔ اس کی تصدیق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے کردی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی  کل الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں پیش…