انتخابی اصلاحات کا مسودہ تیار، ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلئے قانون تبدیل کرنے پر اتفاق
اسلام آباد : پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا اجلاس ہوا۔ اس میں سینیٹ میں ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلئے قانون تبدیل کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سینیٹ میں ٹیکنوکریٹ کی سیٹ پر تعلیمی قابلیت کے علاوہ 20 سالہ تجربہ درکار ہو گا،…