موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی، 13 گھنٹے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا میں پشاور کے علاقے صدر میں قائم ٹائم سینٹر میں لگنے والی آگ پر 13گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا۔ کولنگ کا عمل جاری ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق پلازہ میں بیشتر دکانیں موبائل اسیسریز کی ہیں، آگ پر…