ایبسلوٹلی ناٹ(Absolutely Not) کہنے کی قیمت چکانا پڑتی ہے :فواد چوہدری 

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے قومیں اپنی قیمت ادا کرتی ہیں ،آج پاکستان کو بھی ایبسلوٹلی ناٹ(Absolutely Not)کہنے کی قیمت چکانا پڑ رہی ہے ،ہماری قوم ایک مضبوط قوم ہے جو اپنی پہنچان کیلئے ہر قیمت چکا سکتی ہے ۔…

دورہ نیوزی لینڈ منسوخی کے بعد کیا انگلینڈ کی ٹیم پاکستان آ رہی ہے ؟اہم خبر

لاہور :پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز منسوخی کے بعد اب یہ سوال اُٹھ رہے ہیں کہ کیا پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز ہو گی یا نہیں؟ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونےو الی سیریز کیلئے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی 48 گھنٹوں میں…

وزیر اعظم عمران خان دورہ برطانیہ کب کرینگے ؟اہم خبر آگئی 

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مشن پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے ،امریکہ میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ امریکہ سے سیدھا برطانیہ جائینگے جہاں تین روز قیام کرینگے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ…

وہ واحد پاکستانی شہر جہاں 50فیصد آبادی ویکسی نیٹڈ ہے 

اسلام آباد:معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا سے نمٹنے کیلئے بہترین اقدامات اُٹھائے گئے ،ایسے تمام افراد جنہوں نے ابھی تک کورونا ویکسی نیشن نہیں لگوائی ضرور لگائیں یہ موثر ہے ۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا…

ڈالر ایک دفعہ پھر مہنگا 

کراچی :انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک دفعہ پھر اضافہ ہو گیا ،انٹر بینک میں ڈالر 168.72 پیسے کا ہو گیا ۔ گزشتہ ہفتے کاروباری روز کے آخری دن ڈالر 168.19 روپے کا تھا لیکن آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر0.31 فیصد بڑھنے سے…

امریکی صدر بائیڈن ،پاکستان سے ناراض کیوں؟گلبدین حکمت یار نے اہم راز سے پردہ اُٹھا دیا 

کابل :افغانستان کی حزب اسلامی کے سربراہ اورسابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے امریکی صدر بائیڈن کی عمران خان سے ناراضگی کی اصل وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ امریکہ پاکستان سے صرف اس لیے نا خوش ہے کہ پاکستان نے اب کی بار امریکہ کو افغان جنگ کو طول…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد،نمبر گیمز کاکھیل شروع،اندرونی کہانی سامنے آگئی 

کوئٹہ :ترجمان بلوچستان حکومت نے تحریک عدم اعتماد کی  اندرونی کہانی سناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے پاس اگر نمبرز پورے ہوتے تو آپ اسے اپوزیشن کہتے ؟اپوزیشن کے پاس صرف 24 اراکین ہیں،تحریک عدم اعتماد کیلئے اپوزیشن کے پاس نمبر ز گیم ہی پوری نہیں…

ٹیکس چور ہو جائیں ہوشیار !اب کوئی نہیں بچے گا ،نیا آرڈیننس آگیا 

اسلام آباد:اب کوئی ٹیکس چور نہیں بچے گا ،حکومت نے نیا آر ڈیننس جاری کر دیا ،آرڈیننس کے نفاذ سے پارلیمنٹرین اور سرکاری افسران کو ٹیکس کی تفصیلات ظاہر کرنے کا استثنیٰ ختم ہوگیا ۔ حکومت کی طر ف سے جاری نئے ترمیمی ٹیکس آ رڈیننس کےمطابق…

سیریز کیلئے خطرے کی گھنٹی کس نے بجائی ?نیوزی لینڈ نے خود ہی خبر بریک کر دی 

آکلینڈ:نیوزی لینڈ پاکستان کرکٹ سیریز کیلئے خطرے کی گھنٹی کس نے بجائی ،اہم خبر سامنے آگئی ،نیوزی لینڈ کے میڈیا نے ہی خبر بریک کر دی ۔ نیوزی لینڈ میڈیا  نے غیر ملکی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ 5ملکی انٹیلی جنس اتحاد نے نیوزی…

پنج شیرمیں پاکستان کی مداخلت ،نیویارک ٹائمز نےبھارتی پروپگینڈا بے نقاب کر دیا

نیویارک :افغان طالبان نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ،افغانستان کو وہ علاقہ بھی فتح کر لیا جس نے سوویت یونین جیسی طاقتوں کو افغانستان سے بھاگنےپر مجبور کیا ،امریکی اور نیٹو فورسز آنے کے بعد پنجشیر ایک ایسا علاقہ تھاجہاں امریکی فورسز کوئی پیش…