ماسک پہننے کی تاکید مہنگی پڑگئی، گاہک نے کیشیئر کو گولی ماردی

برلن : جرمنی کے ایک گیس اسٹیشن پر  ماسک کے بغیر  سروسز نہ دینے پر کیشیئر کو قتل کر دیا گیا۔مقتول نے ملزم کو ماسک لگا کر آنے پر پٹرول دینے پر اصرار کیا تھا ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  جرمنی میں فیس ماسک کے تنازع پر گیس اسٹیشن کے…

برٹش ائرویز کی پرواز میں دوران سفر خاتون انتقال کرگئی

اسلام آباد : پاکستان سے لندن دوران پروازمسافر خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ طیارے نے تاشقند ائرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے لندن جانے والی برٹش ائیرویز کی پرواز میں مسافر خاتون دل کا دورہ پڑنے سے…

میٹرک اور بارہویں جماعت کے طالبعلموں کو پاس کرنےکے لئے پالیسی جاری کردی گئی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے اسٹوڈنٹس کی پروموشن پالیسی جاری کردی۔نویں، دسویں، گیارھویں اور بارھویں کے تمام سٹوڈنٹس کو لازمی مضامین میں نمبرز اختیاری مضامین کے مارکس کی بنیاد پر دئیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پروموشن…

وزیراعظم کے کہنے پر بھی کام نہ ہوتو پھر سمجھ لیں کہ بات آگے کی ہے، راشد لطیف

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان  وکٹ کیپر راشد لطیف نے کہا ہے کہ جس ملک کا وزیراعظم بھی کوشش کرے اور کام نہ ہو تو  پھرسمجھ لیں کہ یہ بہت آگے کی بات ہے۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا اور ہیڈ کوچ عاقب جاوید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے…

اداکارہ وینا ملک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور : پاکستانی اداکارہ وینا ملک ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب ایکٹو نظر آرہی ہیں ۔ کئی پاکستانی اور ہمسایہ ملک کی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی وینا ملک کئی تنازعات کا شکار رہیں لیکن ان کی مقبولیت میں کمی نہ آئی ۔ تفصیلات کے مطابق…

چودہ سالہ لڑکے کا قاتل 15 سالہ قریبی دوست نکلا ، ملزم گرفتار

لاہور : پولیس نے 14 سالہ لڑکے کے قاتل کو گرفتار کرلیا ۔ 15 سالہ ملزم مقتول کی کز ن سے شادی کرنا چاہتا تھا ۔ملزم نے قتل کے بعد واقعہ کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے رہائشی علاقے پیرا گون سوسائٹی میں پولیس…

25 سالہ بھارتی اداکارہ کی منگیتر کے ساتھ دردناک موت

ممبئی : 25 سالہ بھارتی اداکارہ ایشوری دیش پانڈے کی منگیتر کے ساتھ  دردناک موت ، شوبز حلقو ں میں غم کے سائے ۔  دونوں کی موت گاڑی گہرے پانی میں ڈوبنے سے ہوئی  ۔ تفصیلات کے مطابق مراٹھی اداکارہ ایشوری دیش پانڈے اوران کے منگیتر شبھم دوگڑے کی…

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان چھوڑنے میں بھار ت کا ہاتھ ہوسکتا ہے، شاہ محمود قریشی

نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان منسوخ کرنے میں بھارت کا ہاتھ ہوسکتا ہے ۔ نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ہمارے ملک کا سرمایہ…

پچیس سالہ بھارتی اداکارہ کی منگیتر کے ساتھ دردناک موت

ممبئی : 25 سالہ بھارتی اداکارہ ایشوری دیش پانڈے کی منگیتر کے ساتھ  دردناک موت ، شوبز حلقو ں میں غم کے سائے ۔  دونوں کی موت گاڑی گہرے پانی میں ڈوبنے سے ہوئی  ۔ تفصیلات کے مطابق مراٹھی اداکارہ ایشوری دیش پانڈے اوران کے منگیتر شبھم دوگڑے کی…

ایون فیلڈاپارٹمنٹس کیس ، نوازشریف سے جرمانے کی ریکوری کا آغاز

اسلام آباد :نیب لاہور کی نگرانی میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے 8 ملین پاؤنڈ ریکوری کا آغاز کر دیا گیا۔ نیب لاہور نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے ڈپٹی کمشنرزکو مراسلہ جاری کر دیا ہے ۔ مراسلے میں لاہور میں…