نواز شریف اور مریم نواز یورپ کا دورہ کر کے واپس لندن پہنچ گئے

لندن : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز شریف یورپ کا دورہ کرکے واپس لندن پہنچ گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن واپس پہنچ گئے شریف خاندان…

سودی نظام کے خاتمے کیلئے بھرپور تعاون کریں گے: علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد : حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سودی نظام کے خاتمے کیلئے بھرپور تعاون کریں گے، علماءجمعہ کے خطابات میں سودی کاروبار کی نفی کریں۔  تفصیلات کے مطابق علامہ طاہر اشرفی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سودی کاروبار میں لوگ پھنسے…

ٹی ٹی پی کا دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنا تشویشناک، عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ دہشت گردی پر مکمل قابو…

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنا تشویشناک بات ہے، عوام کو یقین دلاتے ہیں دہشت گردی پر…

صدر مملکت کا چین کے سابق صدر جیانگ زی من کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے سابق صدر جیانگ زی من کے انتقال پر چینی عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین کے سابق صدر جیانگ زی من ایک ممتاز سیاستدان تھے…

وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کی وزیراعظم سے ملاقات 

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر نے ملاقات کی اور انہیں اپنے حالیہ دورہ افغانستان کے حوالے سے بریفنگ دی۔  تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک پرامن افغانستان…

اسمبلیوں کی تحلیل کے ساتھ پی ڈی ایم کی سیاست ختم، ن لیگ کی دفن ہو گی: شیخ رشید 

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ثابت ہو گیا عمران خان کو ہٹانا فاش غلطی تھی، اسمبلیوں کی تحلیل کے ساتھ پی ڈی ایم کی سیاست ختم، ن لیگ کی دفن ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…

حکومت گوگل کو ادائیگیوں پر رضامند، پیڈ سروس بند ہونے کا خدشہ ختم

سلام آباد: پاکستان میں موبائل صارفین کیلئے خوشخبری ہے کہ حکومت کی گوگل کو ادائیگیوں پر رضامندی کے بعد پاکستان میں گوگل کی پیڈ سروس بند ہونے کا خدشہ ختم ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام امین الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا…

ایل سیز نہ کھولے جانے کی خبریں غلط ہیں: ترجمان سٹیٹ بینک

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے ترجمان عابد قمر نے کہا ہے کہ لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی) نہ کھولے جانے کی غلط خبریں چلائی جا رہی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سٹیٹ بینک کے ترجمان عابد قمر نے کہا کہ جن اشیاءکی…

پہلا ٹیسٹ، انگلش اوپنرز کا پاکستان کے خلاف شاندار آغاز 

راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے ابتدائی روز انگلش اوپنرز نے اپنی ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر…

یاسمین راشد نے اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کر دی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف درخواست جمع کرا دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شیریں مزاری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے…