ایران کے جوہری پروگرام نے ریڈ لائنز پار کر لی ہیں، نفتالی بینیٹ

نیو یارک: اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہم ایران کو کبھی ایٹم بم بنانے نہیں دیں گے جبکہ ان کے جوہری پروگرام نے تمام ریڈ لائنز پار کر لی ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ایران نے جوہری اسلحے کے…

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، افغانستان کی سابقہ حکومت کے نمائندے نے نام واپس لے لیا

  نیو یارک: اقوام متحدہ میں سابق افغان حکومت کے سفیر غلام محمد اسحاق زئی نے اپنا نام واپس لے لیا ہے جس کے بعد اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ موجودہ سیشن سے افغانستان کی جانب سے کس کا خطاب ہو گا۔    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا بہو کی تلاش کے لئے انوکھا کام

کوالالمپور: معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بہو کی تلاش کے لئے فیس بک پر اشتہار دے دیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے فیس بک پوسٹ میں لکھا ہےکہ میں اپنے بیٹے فارِق کی شادی کے لیے لڑکی تلاش کر رہا ہوں اور اس کے لیے اچھے کردار والی مسلم…

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت خطے کے دیگر ممالک سے کم ہے، حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم حماد اظہر نے کہا کہ عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی سے عوام کو بچایا جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگست سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات پر 435 ارب…

عمر شریف کو امریکا لے جانے والی ائیر ایمبولینس کا زیادہ دیر رکنے سے انکار

کراچی: پاکستان کے معروف کامیڈین اور اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے والی ائیر ایمبولینس کا زیادہ دیر رکنے سے انکار کر دیا۔ اداکار کی اہلیہ زرین عمر نے حکومت سے درخواست کی کہ وہ ائیر ایمبولینس کو مزید رکنے کے لیے کہے تاکہ عمر شریف کو…

اشرف غنی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

دبئی: افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کا فیس بُک اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اشرف غنی نے خود فیس بک اکاؤنٹ ہیک کیے جانے کی تصدیق کی۔ اشرف غنی نے بتایا کہ ان کا آفیشنل فیس بک پیج گزشتہ روز ہیک کر لیا گیا لہٰذا پیج کو…

تھپڑ کے بعد فرانسیسی صدر کو انڈہ پڑ گیا

پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو تجارتی مرکز کا جائزہ لینے کے دوران شہری نے انڈہ مار دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے انڈہ مارنے والے شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ واقعہ پیر کے روز جنوبی فرانس کے شہر لیون میں…

شہباز شریف اور ان کا خاندان منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری

لندن:برطانوی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر  شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ اور مجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کر دیا۔  رپورٹ کے مطابق شہباز شریف اور ان کے خاندان کے بینک اکاؤنٹس میں منی لانڈرنگ، کرپشن اور مجرمانہ سرگرمی…

اوکاڑہ ، رکشہ ڈائیور کی ساتھیوں سمیت لڑکی سے اجتماعی زیادتی

اوکاڑہ: لاہور سے گھر آنے والی لڑکی کو رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔   لاہور سے اوکاڑہ اپنے گھر واپس آنے والی لڑکی کو رکشہ ڈرائیور نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا…

بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکا روانہ ہو گئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک بار پھر ہنگامی دورے پر امریکا روانہ ہو گئے۔ بلاول بھٹو زرداری دورے کے دوران اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور ان کا قیام امریکا میں ایک ہفتہ ہو گا۔ گزشتہ دنوں بلاول…