عمران خان کو چیف جسٹس پاکستان پر عدم اعتماد ہے: شیر افضل مروت، بانی پی ٹی آئی نے ایسا کبھی نہیں کہا، ذاتی بیانات پارٹی موقف کے عکاس نہیں: ترجمان پی ٹی آئی Read more
ایڈیشنل اٹارنی جنرل ہمت پکڑیں اور وزیراعظم کو لکھیں کہ سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحی بنیادوں پر نوکریاں دیناآئین کے منافی ہے، اس پالیسی کواٹھا کرباہر پھینک دینا چاہیے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ Read more