"درخواست کے باوجود جلد سماعت نہیں ہوئی”، "آفس کی طرف سے نوٹ آیا ہے آپ نے کوئی درخواست نہیں کی، صدر سپریم کورٹ بار ہوکر جھوٹ بول رہے ہیں”: چیف جسٹس کا عابد زبیری سے مکالمہ Read more