ایڈیشنل اٹارنی جنرل ہمت پکڑیں اور وزیراعظم کو لکھیں کہ سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحی بنیادوں پر نوکریاں دیناآئین کے منافی ہے، اس پالیسی کواٹھا کرباہر پھینک دینا چاہیے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ Read more