منی پور:بھارتی ریاست منی پور میں حال ہی میں فوجی ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ کیا گیا ہے، جس کا مقصد ریاست میں بڑھتے فسادات اور جھڑپوں کو قابو کرنا ہے۔ تاہم، انسانی حقوق کے گروہ اسے عوامی آواز دبانے کی کوشش سمجھ رہے ہیں۔
AFSPA کے تحت منی پور میں مختلف قوانین نافذ کیے جا چکے ہیں، جن میں 258 شہریوں کی ہلاکت اور 50 ہزار سے زائد افراد کا بے گھر ہونا شامل ہے۔ پولیس اور فوج کی موجودگی کے باوجود، منی پور میں خانہ جنگی کی صورتحال برقرار ہے۔