اسلام آباد: وفاقی نظامت تعلیم نے ہفتہ کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ تعلیمی اداروں کی بندش سے ہونے والے تعلیمی نقصان کا ازالہ کیا جا سکے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ فیصلہ 30 نومبر 2024 سے یکم فروری 2025 تک نافذ رہے گا۔ اس کے تحت ہفتہ کا دن ورکنگ ڈے ہوگا۔