کراچی: سٹیٹ بینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد سرکاری ذخائر کی مالیت 11 ارب 41 کروڑ 85 لاکھ ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 65 کروڑ 77 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ 22 نومبر تک پاکستان کے مجموعی ذخائر کی مالیت 16 ارب 7 کروڑ 62 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی