سونے کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں نیچے آئیں، پاکستان میں بھی کمی ریکارڈ

 

کراچی: مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار رہا، عالمی مارکیٹ میں سونا 41 ڈالرز سستا ہونے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 4100 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے پر آگیا، جب کہ دس گرام سونا 3515 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 35 ہزار 168 روپے ہوگیا۔