سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا ہے، جو اب آج سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ پہلے یہ اجلاس دن ساڑھے 12 بجے منعقد ہونا تھا۔ یہ تبدیلی وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے وقت میں تبدیلی کے باعث کی گئی ہے۔