پاک بحریہ میں دو نئے جنگی جہازوں کی باقائدہ شمولیت

کراچی : یو م دفاع کے موقع پر پاک بحریہ میں دو نئے جنگی  جہازوں کی باقائدہ  شمولیت ہو گئی ہے۔

 

پی این ایس بابراور پی این ایس حنین پاک بحریہ کے فلیٹ میں شامل کرلیے گئے۔

 

صدر آصف علی زرداری بطور مہمان خصوصی تقریب میں پہنچے جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا بھی تقریب میں شریک ہوئے۔