وفاقی کابینہ نے عزم استحکام آپریشن کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے عزم استحکام آپریشن کی منظوری دیدی۔

 

آپریشن کا فیصلہ نیشنل ایکشن پلان اپیکس کمیٹی میں ہوا ، سول و عسکری قیادت نے آپریشن کا فیصلہ دیا  جس  کی کابینہ نے آج باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔

 

وفاقی  کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان  ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی۔