ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ لاہور

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔

علامہ اقبال ایئرپورٹ پر گورنر   اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معزز مہمان کااستقبال کیا۔

 

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایرانی صدر سے پنجاب کابینہ کے اراکین کا تعارف کرایا۔

 

گورنر پنجاب معزز مہمان کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔

 

یاد رہے کہ ایرانی صدر کے دورے کے موقع پر لاہور دونوں شہروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، کراچی میں تمام نجی و سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

 

ایرانایرانی صدرپاکستاندورہدورہ پاکستانلاہورمریم نواز