سندھ اسمبلی کی تمام 130 نشستوں کے مکمل نتائج

 

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی چوتھی مرتبہ سندھ اسمبلی میں سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے۔

 

نیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کی تمام 130 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

 

پاکستان پیپلز پارٹی 84 نشستیں حاصل کرکے سندھ کی سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے ۔ دوسرے نمبر پر ایم کیو ایم پاکستان ہے جس نے 28 سیٹیں لی ہیں۔

 

جماعت اسلامی اور جی ڈی اے کی دو ، دو جبکہ آزاد امیدوار 14 نشستوں پر کامیاب ہوئے ہیں۔

اعلانپیپلز پارٹیسندھ اسمبلیمتحدہنتائج