جھنگ: جھنگ میں 2 جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا۔
جھنگ کے حلقہ این اے 109 کے پولنگ اسٹیشن بستی دیوان والی میں کارکنوں کا ایک دوسرے سے جھگڑا ہو گیا۔
ہاتھا پائی کی وجہ سےمختصر وقت کیلئے پولنگ کا عمل بھی روک دیا گیا ۔