سائفر کیس: اعظم خان پر جرح کے دوران  عمران خان اور شاہ محمود قریشی شور شرابا، سماعت روک دی گئی

 

اسلام آباد : اڈیالہ جیل میں سائفر کیس  میں  سابق وزیر اعظم عمران خان کے سیکرٹری اعظم خان جرح کے دوران عدالت   میں  ماحول کشیدہ ہوگیا ۔

 

نیو نیوز کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان  شدید  غصہ میں آگئے۔ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا عدالت میں شور شراباشروع کردیا۔

 

معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے  جج کو کارروائی کچھ دیر کیلئے موخر کرنا پڑی۔

 

اعظم خانسائفر کیسشاہ محمود قریشیعمران خان