عام انتخابات، ملک بھر میں 8 چھٹیاں ہوں گی

 

اسلام آباد: 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے باعث ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 8چھٹیاں ہوں گی۔

 

ذرائع کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے 8 فروری 2024 کو پولنگ ہوگی اور اس موقع پر تعلیمی ادارے 8 دن کے لیے بند ہوں گے۔

 

4 فروری کو اتوار، 5 فروری کو کشمیر ڈے اور  6 سے 10 فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں ہوں گی جبکہ11 فروری کو اتوار ہے۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 چھٹیوں کے بعد 12 فروری کو تعلیمی ادارے دوبارہ کھلیں گے۔

 

8 فروریالیکشن 2024تعطیلاتچھٹیاںعام انتخاباتکشمیر ڈے