عام انتخابات، کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آخری روز

 

اسلام آباد: ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے کا غذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری روز ہے۔

 

الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی، سیاسی جماعتیں اور آزاد امیدوار 6 فروری تک اپنی انتخابی مہم چلا سکتے ہیں۔

 

الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق  الیکشن کمیشن کی جانب سے کل انتخابی نشانات الاٹ کئے جائیں گے۔

الیکشن 2024الیکشن کمیشنعام انتخاباتکاغذات نامزدگی