کم جونگ ان نے بیٹی کو جانشین مقررکردیا

پیونگ یانگ :کم جونگ ان  نے بیٹی کو  جانشین مقررکردیا ہے۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنی  بیٹی کو اپناجانشین مقرر کر دیا گیا ہے۔

 

شمالی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بیٹی جس کی شناخت کم جو-اے کے نام سے ہوئی ہے۔  وہ  اپنے والد کے ساتھ اکثر عوامی تقریبات میں بھی نظر آتی تھی وہ ممکنہ طور پر اس کی جانشین مقرر ہوئی ہیں۔

 

کم جونگ ان کی بییٹی ’کم جو-اے‘  کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہے ۔تاہم یہ ضرور ہے کہ وہ کم جونگ ان  کی جگہ لیں گے اور ان کی جانشین  ہوں گی ۔