سونا سستا ہو گیا

کراچی: ملک بھر میں سونا 6 سو  پچاس روپے سستا ہوگیا۔

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میںفی تولہ سونا 6 سو 50 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 8 سو 50 روپے کا ہوگیا۔

 

دس گرام سونے کی قیمت 557 روپے کمی سے 1 لاکھ 85 ہزار 57 روپے ہوگئی۔

 

انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت6 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 2016 ڈالر کا ہوگیا۔

GoldGold PricePakistanسونا