اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم

کراچی: کاروبار کے آغاز میں پاکستان اسٹاک  مارکیٹ میں  مندی کے  بعد زبردست تیزی آ گئی۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس  57 ہزار کی سطح عبور  کر گیا ۔

 

سٹاک مارکیٹ میں 400 سے زائد پوائنٹس اضافے سے  57 ہزار 93 کی سطح پر پہنچ گئی۔

 

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.64 روپے کمی ہوگئی۔انٹربینک میں ڈالر 286.50 روپے پر آگیا۔

اسٹاکانڈیکسایکسچینجپاکستانتیزی