5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

 

تہران: شمالی اور وسطی ایران میں 5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 

جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز  کے مطابق شمالی اور وسطی ایران میں 5 شدت کا زلزلہ آیا۔

 

جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز  نے کہا کہ زلزلہ 10 کلومیٹر (6.21 میل) کی گہرائی میں تھا۔

after shocksearth quackIranایرانجھٹکےزلزلے