ویمن ون ڈے سیریز، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹاکرا آج ہو گا

کراچی: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز اپنی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کے پہلے میچ میں (آج) جمعہ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

 

پاکستان بقابلہ جنوبی افریقہ ویمن ون ڈے سیریز 3 میچز پر مشتمل ہے۔

 

پاکستان نے 1 سے 4 ستمبر تک منعقد ہونے والی ٹی 20  سیریز میں جنوبی افریقی ٹیم کو 3-0 سے کلین سویپ کیا تھا۔

 

کراچی میں پاسکتان بقابلہ جنوبی افریقہ ویمن ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔

 

 

پاکستان ویمن کرلٹ ٹیم اس وقت آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں نو میچوں میں 10 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

 

پاکستان ون ڈے سکواڈ

ندا ڈار (کپتان)، عالیہ ریاض، بسمہ معروف، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثناء، غلام فاطمہ، منیبہ علی، نشرہ سندھو، عمائمہ سہیل، صدف شمس، سعدیہ اقبال، شوال ذوالفقار، سدرہ امین، سدرہ نواز (وکٹ کیپر)، ام۔ ای ہانی اور وحیدہ اختر۔

NeoTVODIPakistanpakistan women cricket teamsouth africa women cricketT20 Serieswomen cricket teams