جہاز کے اڑنے سے  کچھ لمحہ قبل پائلٹ چل بسا

ناگپور: جہاز کے اڑنے سے کچھ لمحہ قبل پائلٹ چل بسا۔انڈیگو کے پائلٹ کی  پرواز سے کچھ عرصہ قبل موت واقع ہوگئی۔

 

 

پائلٹ ناگپور سے پونے کے لیے فلائٹ کی تیاری کررہا ہے ،ٹیک آف کرنے سے چند لمحے قبل انڈیگو کا ایک پائلٹ ناگپور ہوائی اڈے کے بورڈنگ گیٹ پر گر گیا اور اس کی موت واقع ہو گئی۔ ناگپور ہوائی اڈے سے پائلٹ کو ہسپتال لے جایاگیا  لیکن   بدقسمتی سے ان کی موت واقع ہوگئی۔

 

 

ایئر لائن  نے پائلٹ کے  اہل خانہ کے بارے میں کہا کہ ہم ان کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں۔

 

 

 

ایئرپورٹپائلٹناگپور