مراکش:روڈ ایکسیڈنٹ میں 24 افراد ہلاک ہوگئے ۔ مراکش کے دیہی علاقے میں روڈ ایکسیڈنٹ میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔
حادثے کے بارے میں عینی شاہدین کاکہنا ہےکہ منی بس کی رفتار کچھ زیادہ ہوگئی تھی اور ڈرائیور اس پر قابو نہیں پاسکا اس وجہ سے حادثہ پیش آگیا ۔
حادثہ دارالحکومت رباط سے تقریباً 310 کلومیٹر (190 میل) دور صوبہ عزیل میں اس وقت پیش آیا۔ جب مقامی خریداروں کو لے جانے والی ایک منی بس سڑک پر الٹ گئی ا س سے 24 افراد ہلاک ہوگئے ۔