بجلی آتی نہیں بل آجاتے ہیں: مظاہرین کاکے  الیکٹرک کے دفترکے باہر شد ید احتجاج، نعرے بازی

کراچی:کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے مظاہرین کا الیکٹرک کے دفترکے باہر شد ید احتجاج ، لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینادوبھر  کردیا۔

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے مظاہرین کا صبر جواب دے دے گیا ہے۔ کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے باہر ڈسٹرکٹ ساؤتھ پیپلز پارٹی  نے احتجاج کیا۔مظاہرین نے کے الیکٹرک کے خلاف شدید احتجاج اور نعرے بازی کی ۔

 

 

مظاہرین کاکہنا تھا کہ بجلی آتی نہیں بل آجاتے ہیں ۔اس حوالے سے ترجمان کاکہنا ہے کہ  لوڈ شیڈنگ کا دارومدار بجلی چوی اور بحران پرہے۔

 

احتجاجبجلیکے الیکٹرکلوڈ شیڈنگ