لاہور: ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی قیمت میں 135 سے بڑھ کے 140 روپے کلو ہو گئی ہے۔
پچاس کلو چینی کا تھیلا 6 ہزار 300 روپے سے 6 ہزار 500 روپے ہو گیا۔
کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پرچون کے نرخ 135 سے 140 روپے ہوں گے۔