لوڈشیڈنگ  نےکراچی والوں کا پارہ ہائی کردیا،  ماڑی پور روڈ کو بند کردیا

 

کراچی:بجلی کی  لوڈشیڈنگ نے کراچی والوں کا پارہ ہائی کردیا۔کراچی میں  بجلی کی بندش کے خلاف  بھرپور احتجاج کیاگیا۔

 

کراچی والوں کے صبر کا پیما نہ لبریز ہوگیا اور ماڑی پور روڈ پر مسلسل دوسرے روز احتجاج ہوا۔  کراچی میں  بجلی کی بندش کے خلاف  بھرپور احتجاج کیاگیا۔

 

  ماڑی پور روڈ ٹریفک کیلئے بند کردی  گئی۔ٹریفک بندہونے کی وجہ سے بندرگاہ جانے اور آنے والی ہیوی ٹریفک بھی پھنس گئی ۔

اہم ترین شاہراہ بلاک ہونے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم  ہوگیا۔

احتجاجکراچیلوڈشیڈنگماڑی پور